آدتیہ ٹھاکرے نے 263 کروڑ روپے کے اسٹریٹ فرنیچر گھوٹالہ پر بی ایم سی سے جواب طلب کیا
[ad_1] ممبئی: شیو سینا (یو بی ٹی) کے ایم ایل اے آدتیہ ٹھاکرے نے برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر اقبال سنگھ چاہل کو خط لکھا ہے، جس میں ‘اسٹریٹ فرنیچر’ کی خریداری میں 263 کروڑ روپے کے ممکنہ گھپلے پر ان سے جواب طلب کیا گیا ہے۔ ٹھاکرے نے … Read more