حیا ایمان کا ساتھی ہے اسے گلے لگاؤ: مفتی عبدالمبین نعمانی چریاکوٹی
بے حیائی اور بے پردگی آج کل بہت عام ہے اس کے سد باب کے لیے ذیل میں بہت اختصار کے ساتھ حیااور پردے سے متعلق رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چند احادیث ِ مبارکہ پیش کی جاتی ہیں
بے حیائی اور بے پردگی آج کل بہت عام ہے اس کے سد باب کے لیے ذیل میں بہت اختصار کے ساتھ حیااور پردے سے متعلق رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چند احادیث ِ مبارکہ پیش کی جاتی ہیں
یہ سفر نہ جانے کب ختم ہوگا،کب منزل تک پہنچ پائیں گے،سفر یوں بھی مشکل ہوتا ہے، پریشانیاں ہوتی ہیں،مسافر منزل کی تلاش میں رواں دواں ہے۔لیکن حقیقی منزل تو یہ دنیاوی سفر مکمل کرنے کے بعد ملتی ہے۔
مسلمانوں کے زوال میں بہت سارے اسباب وعوامل شامل ہیں۔جن میں ایک بڑا سبب رازداری سے غفلت برتنا بھی ہے۔جس کی بنا پر ہمارے انفرادی اور اجتماعی دونوں طرح کے کام متاثر ہوتے آئے ہیں۔رازداری کی اہمیت نہ سمجھنے اور اس کی حفاظت نہ کرنے کی
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کسی شخص نے سوال کیا کہ ماہ رمضان المبارک کے بعد کون سے مہینہ کے میں روز ے رکھوں؟تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جواب دیاکہ یہی سوال ایک دفعہ ایک شخص نےنبٸ کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی کیا تھااورمیں آپ کے پاس بیٹھاتھاتوآپ نےجواب دیاتھا،۔
یہ دنیا عجیب ہے اور دنیا کے لوگ عجیب ہیں بات بات پر اعتراض کرتے ہیں اور اعتراض کرنے والوں کے انداز اعتراض سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ ان کا نظریہ کیا ہے، ان کا مقصد کیا ہے
ماہ محرم الحرام دیگر مہینوں کی نسبت نہایت فضیلت اور عظمت والا ہے ۔ اس مہینے میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ رکھنے کی تلقین فرمائی اور ارشاد فرمایا کہ رمضان المبارک کے بعد اگر کوئی روزہ سب سے افضل ہے تو وہ اس مہینے کا روزہ ہے ۔
اسلام ہی رب کائنات کا سچا دین ہے جو اپنی حقیقی شکل میں آج بھی موجود ہے اور قیامت تک باقی رہے گا اور اسکے قوانین واصول اسی خالق و مالک کی طرف سے ہے جس نے انسان اور تمام کائنات کو پیدا فرمایا،
قربانی ہر آزاد،مقیم،صاحبِ نصاب مسلمان مرد و عورت پر ہر سال اپنی طرف سے قربانی واجب ہے اگر نہیں کرے گا تو گناہ گار ہوگا(بہارِ شریعت،ج:3،حصہ:15،ص:332)قربانی ہر شخص پر واجب نہیں بلکہ اس کے لیے شریعت نے ایک خاص نصاب مقرر کیا ہے
حج ایک عظیم عبادت ہے۔اللہ کی عبادتِ عظمیٰ ہے جس میں بے پناہ اسرار و فضائل ہیں۔ حج اسلام کا پانچواں رکن ہے ۔ ۹ ھ میں فرض ہوا اس سے قبل مستحب تھا۔ اسکی فرضیت قطعی ہے۔
مخصوص جانور کو مخصوص ایام میں اللہ تبارک و تعالیٰ کاقُرب حاصل کرنے کے لئے ذَبح کرنے کو قربانی کہتے ہیں۔ قربانی حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کی سنّت