سلام اے آمنہ کے لعل ﷺ
ربیع الاول امیدوں کی دنیا ساتھ لے آیا
دعاؤں کی قبولیت کو ہاتھوں ہاتھ لیا
خدا نے ناخدائی کی خود انسانی سفینے کی
کہ رحمت بنکے چھائی بارہویں شب اس مہینے کی
ربیع الاول امیدوں کی دنیا ساتھ لے آیا
دعاؤں کی قبولیت کو ہاتھوں ہاتھ لیا
خدا نے ناخدائی کی خود انسانی سفینے کی
کہ رحمت بنکے چھائی بارہویں شب اس مہینے کی