آہ! مفتی آل مصطفی مصباحی صاحب بھی نہ رہے!!
یوں تو دنیا میں ہر کوئی آیا ہی اس لیے ہے کہ وہ اپنی مقررہ مدت کو پورا کر کے دار آخرت کی جانب کوچ کر جائے گا۔ لیکن جانے والے کی حیثیت و لیاقت اور فضل و مراتب کو دیکھ کر انسان دکھ و درد کا احساس کرتا ہے جانے والا جیسی حیثیت کا حامل ہوگا