ایڈیٹر کی میز سے

عید کی شاپنگ: میڈیا کا پوراجتھہ کیمرہ لے کر بازاروں میں مسلمانوں کی منتظر ہے : احمدرضا صابری

عید-کی-شاپنگ

عید کی شاپنگ کے لیے ٹرپنے والوں میں دو طرح لوگ ہیں۔ ایک تو وہ جو خیر سے صاحب ثروت ہیں اور پیسے کی گرمی کو عید جیسے موقع پر ہرگز برداشت نہیں کرسکتے ، بھلے ہی کپڑے پہن کر گھر میں ہی ایک دوسرے کا منہ دیکھنا پڑے

Read More »

بیس لاکھ کروڑ: ۔۔۔کیا آپ کو ہضم ہوا؟۔۔ اگر نہیں تو آئیے کوشش کریں : احمدرضا صابری

بیس-لاکھ-کروڑ

موجودہ سرکار کے معاملے میں معروف ادیب مشتاق احمد یوسفی صاحب کے اس قول کی تائید کرنے پر مجبور ہوں کہ اگر بولنے والا اور سننے والا دونوں جانتے ہوں کہ جوبولا جارہا ہے وہ جھوٹ ہے تو یہ گناہ نہیں بلکہ مذاق ہے۔ اب تک یہ خبر سننا خوشی کا باعث ہوتا تھا کہ سرکار نے فلاں

Read More »

الحاج سعید نوری پر ایف آئی آر اور قائدین کی خاموشی: خوفناک مستقبل کا پیش خیمہ

الحاج سعید نوری

سعید نوری صاحب پر ممبئی پولیس نے مختلف دفعات میں ایف آئی آر درج کیا ہےجس پر ہماری مسلم تنظیموں اور خانقاہوں کی خاموشی مستقبل میں خطرات کے بہت سارے اندیشوں کو جنم دیتا ہے۔

Read More »

مزدوروں کی دردناک موت ،بے حسی کا ایک اور فسانہ : احمدرضا صابری

ایڈیٹر-کی-میز-س

این ڈی ٹی وی انڈیا پر مسلسل کئی روز سے دکھایا جارہا تھا کہ ملک بھر میں لاکھوںکی تعدادمیں نقل مکانی کرنے والےمزدور جو پیدل چل کر ہزاروں کیلو میٹر کا سفر طے کررہےپولیس کی مارکی وجہ سے اب اپنا راستہ بدلنے پر مجبور ہوگئے ہیں اور اب وہ مختلف متبادل راستوں کا انتخاب کرنے لگے ہیں جن میں ریل کی پٹری، جنگلات اور اونچی اونچی پگڈنڈیاں ہیں۔

Read More »

وشاکھا پٹنم گیس لیک: بدترین لاپرواہی کا خمیازہ : احمدرضا صابری

وشاکھا پٹنم گیس لیک

آندھراپردیش کے وشاکھا پٹنم میں ایک کارخانے سے مضرِ صحت گیس کے اخراج کے بعد کم از کم 11 افراد ہلاک اور سینکڑوں متاثر ہوئے ہیں۔بی بی سی کی ایک خبر کے مطابق گیس کے اخراج کا واقعہ وشاکھاپٹنم میں واقع ایل جی پولیمر کے کارخانے میں پیش آیا۔

Read More »

تالی، تھالی، بجلی اور اب ’’آروگیے سیتو ایپ‘‘ : احمدرضا صابری

ایڈیٹر-کی-میز-س

تالی، تھالی، بجلی اور اب ’’آروگیے سیتو ایپ‘‘ جب اقتدار نا اہلوں کے ہاتھ آتی ہے تو عوام کا بندر ناچ ناچنا تو بنتا ہے۔ کچھ بھی کہیں لیکن وزیر اعظم مودی قسمت کے بہت دھنی ہیں۔ ہندوستان کی طویل ترین تاریخ میں پہلی بار ایک حکمراں کو تاریخ کی …

Read More »

کورونا: ۔۔۔اِک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا : احمدرضا صابری

ایڈیٹر-کی-میز-س

کورونا: ۔۔۔اِک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا! w.h.oکی گائیڈ لائن کے مطابق کورونا سے متاثر افراد کی حالت ۱۴ دن کے اندر اندر بگڑنے لگتی ہے اوروہ چاہے نہ چاہے اسے ڈاکٹر کے پاس جانا ہی پڑتا ہے، لہٰذا اگر کوئی شخص یہ سوچے کہ مجھے کورونا ہو …

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔