نئی تعلیمی پالیسی 2020 مواقع اور اندیشے(قسط2)
جب کہ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ نئی قومی تعلیمی پالیسی ‘میک ان انڈیا ، اسکیل انڈیا ، اسٹارٹ اپ انڈیا اور خود کفیل ہندوستان مشن کو کامیاب بنانے کے لئے انسانی اقدار کے ساتھ ساتھ علم۔ سائنس ، تحقیق ، ٹیکنالوجی اور انوویشن کو شامل کرتے ہوئے ہندوستان کے عالمی گرو بننے کے عزم میں معاون ثابت ہوگا۔