مارنے والوں کا مذہب یاد تو بچانے والوں کا کیوں نہیں؟
کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد بی جے پی کارکنان اور گودی میڈیا مسلسل مسلمانوں اور اسلام کو نشانہ بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔انہیں انٹیلیجنس کی ناکامی یاد ہے نہ حکومت کی لا پرواہی، یاد ہے تو صرف اتنا کہ دہشت گرد مسلمان تھے۔اسی کو مدا بناتے ہوئے وہی پرانا رٹا رٹایا سوال ہوا میں اچھالا جا رہا ہے