اب عرب لیگ کا نام لینے کو دل نہیں چاہتا

عرب لیگ

اب عرب لیگ کا نام لینے کو دل نہیں چاہتا( ایک زخمی ضمیر کی پکار) تحریر : غلام ربانی شرف نظامی اٹالہ، الہ آباد جب مسجد اقصیٰ کی دیواریں لرزتی ہیں، جب غزہ کی گلیوں میں بچوں کی لاشیں تڑپتی ہیں، جب ماں اپنے بچے کو گود میں لیے قبر کی طرف بڑھتی ہے، تب … Read more

عرب ممالک کے امریکی اڈے

عرب سرزمین پر امریکی جنگی طیارہ؛ پس منظر میں اسلامی پرچم اور احتجاج

عرب ممالک کے امریکی اڈے  معاہدہ نہیں، غلامی کی علامت!  ✍️ غلام ربانی شرف نظامی، اٹالہ الہ آباد  عرب ممالک کے امریکی اڈے: الحمد للہ! ہم اس امتِ مسلمہ سے تعلق رکھتے ہیں جس کے بارے میں ربِ کریم نے فرمایا: "خیر امۃ أخرجت للناس” — جو لوگوں کے فائدے کے لیے پیدا کی گئی۔ … Read more

ایران امریکہ جنگ: تاریخ نے بہت کچھ درج کیاہے!

Israel Iran Conflict

ایران امریکہ جنگ کا آغاز ہو یا خاتمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! مگر تاریخ نے درج کیاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! ہم بحیثیت سنی شیعوں سے ہزار مذہبی اختلافات رکھتے ہیں مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر دنیاوی اسٹیج پر طاقت وقوت کی برتری کے عجیب و غریب کشمکش میں جہاں کفر اپنی دانیست میں تمام عالم اسلام بلاتفریق ایران و عراق، مدینہ ونجف شیعہ وسنی، مقلد … Read more

اب غزہ جیسی تصویریں اسرائیل سے آنے لگیں!

Iran Israel Conflict

اب غزہ جیسی تصویریں اسرائیل سے آنے لگیں! تل ابیب سے واشنگٹن تک بدحواسی کا عالم  تحریر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاوید بھارتی javedbharti508@gmail.com ایک ہفتہ سے زیادہ ہوگیا ایران اور اسرائیل ایک دوسرے پر حملہ آور ہیں نقصان دونوں ملکوں کا ہورہاہے ہے لیکن اس کے باوجود بھی جنگ شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔ سوال یہ پیداہوتاہے … Read more

"ظلم کے ویٹو تلے دم توڑتی انسانیت”

فلسطین

"ظلم کے ویٹو تلے دم توڑتی انسانیت” (انصاف کا قاتل: امریکہ اور مظلوم فلسطین) ✍ غلام ربانی شرف نظامی اٹالہ، الہ آباد دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار، انسانی حقوق کا نعرہ لگانے والا، اقوامِ متحدہ کا سب سے مؤثر رکن اور عالمی انصاف کا خود ساختہ محافظ۔۔۔ جی ہاں، وہی امریکہ، جس … Read more

عرب حکمرانوں کی خاموشی: فلسطین اور اسلامی اقدار کے ساتھ دھوکہ

فلسطین اور سعودی عرب

عرب حکمرانوں کی خاموشی: فلسطین اور اسلامی اقدار کے ساتھ دھوکہ  قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کا واقع ہونا کیوں ضروری تھا !! ✍️ تحریر: جاوید اختر بھارتی📧 javedbharti508@gmail.com🔗 javedbharti.blogspot.com 🌍 عرب ممالک کی تیز تبدیلیاں: قیامت کی تمہید؟ عرب معاشرہ جہاں کبھی اونٹ کی قربانی کو عزت کا نشان مانا جاتا تھا، آج … Read more

🇵🇸 غزہ اور فلسطین کی تازہ ترین خبریں – 23 مئی 2025

فلسطین اسرائیل جنگ

🇵🇸 غزہ اور فلسطین کی تازہ ترین خبریں – 23 مئی 2025 1. اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 60 فلسطینی شہید غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 60 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ یہ حملے خان یونس، دیر البلح اور جبالیا جیسے علاقوں میں کیے گئے۔ اسرائیل نے … Read more

برطانیہ کا اسرائیل کے ساتھ فری ٹریڈ معاہدے کی معطلی کا اعلان — غزہ میں انسانی بحران پر شدید ردعمل

Palestine

برطانیہ کا اسرائیل کے ساتھ فری ٹریڈ معاہدے کی معطلی کا اعلان — غزہ میں انسانی بحران پر شدید ردعمل برطانیہ نے غزہ میں جاری انسانی بحران اور جنگی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ جاری فری ٹریڈ ایگریمنٹ (FTA) کی بات چیت کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ اس کے … Read more

🕊️ غزہ میں اسرائیلی نسل کشی: اقوامِ عالم کی مجرمانہ خاموشی

/gaza-genocide-israel-war-silence-of-world

🕊️ غزہ میں اسرائیلی نسل کشی: اقوامِ عالم کی مجرمانہ خاموشی تحریر: [احمدرضا صابری]تاریخ: 12 مئی 2025زمرہ: عالمی سیاست، فلسطین، انسانی حقوق ✍️ تمہید غزہ، جہاں زمین تنگ اور آبادی گھنی ہے، آج ایک کھلی جیل سے بڑھ کر ایک اجتماعی قبریستان میں بدل چکا ہے۔ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی شہید ہو … Read more

🇺🇸🇨🇳 امریکہ-چین تجارتی معاہدہ: 90 دن کے لیے ٹیرف میں کمی

امریکہ چین

🇺🇸🇨🇳 امریکہ-چین تجارتی معاہدہ: 90 دن کے لیے ٹیرف میں کمی امریکہ اور چین نے تجارتی کشیدگی میں کمی کے لیے ایک اہم معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت دونوں ممالک نے 90 دن کے لیے باہمی ٹیرف میں نمایاں کمی پر اتفاق کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت، امریکہ نے چینی مصنوعات پر عائد … Read more