ایران امریکہ جنگ: تاریخ نے بہت کچھ درج کیاہے!

Israel Iran Conflict

ایران امریکہ جنگ کا آغاز ہو یا خاتمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! مگر تاریخ نے درج کیاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! ہم بحیثیت سنی شیعوں سے ہزار مذہبی اختلافات رکھتے ہیں مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر دنیاوی اسٹیج پر طاقت وقوت کی برتری کے عجیب و غریب کشمکش میں جہاں کفر اپنی دانیست میں تمام عالم اسلام بلاتفریق ایران و عراق، مدینہ ونجف شیعہ وسنی، مقلد … Read more

🍋 بھارت کے بہترین آم: ذائقے، خوشبو اور روایات کی مٹھاس

ہندوستان میں آم کا ذائقہ

🍋 بھارت کے بہترین آم: ذائقے، خوشبو اور روایات کی مٹھاس تحریر: احمدرضا صابری بھارت میں آم کو "پھلوں کا بادشاہ” کہا جاتا ہے اور اس کی متعدد اقسام دنیا بھر میں پسند کی جاتی ہیں۔ گرمیوں کے آتے ہی بازاروں میں آم کی خوشبو، رنگت اور ذائقہ لوگوں کو دیوانہ بنا دیتی ہے۔ بھارت … Read more

انسانو! اب تم اپنے گھر جاؤ:مصنوعی ذہانت کا خوفناک سچ

AI Vs Human

انسانو! اب تم اپنے گھر جاؤ:مصنوعی ذہانت کا خوفناک سچ مصنوعی ذہانت کا خوفناک سچ: مائیکروسافٹ سمیت بڑی کمپنیاں ملازمین کو فارغ کر رہی ہیں تحریر: احمدرضا صابری  حال ہی میں مائیکروسافٹ کی جانب سے ایک چونکا دینے والا فیصلہ سامنے آیا ہے، جس کے تحت کمپنی نے تقریباً 6000 ملازمین کو نوکری سے برخاست … Read more

حالیہ فوجی جھڑپ اور سرحد پار کے شرفاء کا کردار: ایک فکری تجزیہ

India Pakistan War

حالیہ فوجی جھڑپ اور سرحد پار کے شرفاء کا کردار: ایک فکری تجزیہ احمد رضا صابری | 13 مئی 2025 جنگیں اپنی سرحدوں کے تحفظ کے لئے فوجیں لڑتی ہیں اور عوام اس کی قیمت چکاتی ہے، پھر بھی اپنی افواج کے ساتھ کھڑے رہنا ہمارا فریضہ ہوتا ہے! مگر اس بار سرحد پار کی … Read more

بھارت-پاکستان حالیہ جنگ، سیز فائر اور مودی سرکار کی خارجہ پالیسی: ایک کمزور سفارتی حکمت عملی کا پردہ فاش

India Pakistan War

بھارت-پاکستان حالیہ جنگ، سیز فائر اور مودی سرکار کی خارجہ پالیسی: ایک کمزور سفارتی حکمت عملی کا پردہ فاش احمدرضا صابری تمہید حالیہ بھارت-پاکستان کشیدگی اور اس کے بعد ہونے والے اچانک سیز فائر نے نہ صرف جنوبی ایشیا میں ایک نئی سفارتی بحث کو جنم دیا ہے بلکہ مودی سرکار کی خارجہ پالیسی پر … Read more

!!ہمیشہ چھوٹے ہی غلط نہیں ہوتے!

بھائی

ہمیشہ چھوٹے ہی غلط نہیں ہوتے! احمدرضا صابری حدیث پاک حق کبیر الإخوة علی صغیرہم کحق الوالد علی ولدہ کے برعکس کئی باردونوں اپنی ذمہ داریاں اور ایک دوسرے کے حقوق پہچاننے سے چوک جاتے ہیں جہاں سے ناچاقیوں کا آغاز ہوتا ہے۔ بڑے بھائی کی قربانی اور چھوٹے بھائیوں کی بے وفائی کے قصے … Read more

اسداقبال صاحب! بات درست بھی ہوتو بھی کہنے والے کا اپنا کردارمعنی رکھتا ہے!

اسد اقبال

ثناخوانی حبیب علیہ الصلوٰ والسلام جیسے مقدس عمل کو کارپوریٹ سیکٹر میں تبدیل کرکے ایک نفع بخش تجارت کی شکل دینے کا سہرا جس کے سرہو وہ اپنے آپ کو دیندار شاعرخود اپنی زبان سے کہےتو ری ایکشن فطری بات ہے۔

دعوت اسلامی سے اختلاف درست، لیکن مخالفت کیوں؟؟

دعوت اسلامی

کچھ جبہ و دستار والوں نے اس تحریک سے حسد کا مرض اس لئے بھی پال رکھا ہے کہ ان کی سوچ میں یہ جہلا اور ان پڑھ لوگوں کی تنظیم ہے، اب اپنی قابلیت اور  بڑکپن کے زعم میں  ان پڑھ لوگوں کے کارناموں کا اعتراف کرے میں سبکی محسوس کرتے ہیں۔

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری: دہلی پولیس کا آئین مخالف چہرہ بے نقاب!!

قمر غنی عثمانی

میں ایک صحافی ہونےکے ناطے دہلی پولیس کے اس قدم کی کڑے الفاظ میں مذمت کرتاہوں اور یہ مطالبہ کرتاہوں کہ دہلی پولیس جمہوریت کے اقدار کو پامال نہ کرے اور مولانا موصوف اور ن کے ساتھیوں کو فوری رہا کرے۔ بتاتاچلوں کہ مولانا قمر غنی عثمانی تحریک فروغ اسلام کے صدر اور ملی مسائل پر گہری نظررکھنے والے ایک متحرک وفعال شخصیت ہیں۔

کہیں سے آبِ بقائے دوام لا ساقی: آہ علامہ سالم القادری بدایونی

ایڈیٹر کی میزسے

کہیں سے آبِ بقائے دوام لا ساقی: آہ علامہ سالم القادری بدایونی آج خانقاہ عالیہ قادریہ بدایوں شریف، بڑی سرکار کےسجادہ نشیں حضرت علامہ الشیخ عبد الحمید محمد سالم قادری بدایونی کابھی وصال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون! بہت کچھ لکھنا چاہ رہا ہوں، بہت سی باتیں یادآرہی ہیں، لیکن الفاظ ساتھ نہیں دے … Read more