بہار کے بھوجپور میں اوپیندر کشواہا کے قافلے پر حملہ، خود ٹویٹ کرکے اطلاع دی
[ad_1] پٹنہ: بہار میں حکمراں جماعت جنتا دل یونائیٹڈ میں جاری تنازعہ کے درمیان بھوجپور ضلع میں سابق مرکزی وزیر اوپیندر کشواہا کے قافلے پر کچھ لوگوں نے حملہ کیا۔ اس واقعہ کے بارے میں جے ڈی یو لیڈر اوپیندر کشواہا نے خود ٹویٹ کیا ہے کہ بھوجپور ضلع کے جگدیش پور میں نائکا ٹولہ … Read more