الحاج سعید نوری پر ایف آئی آر اور قائدین کی خاموشی: خوفناک مستقبل کا پیش خیمہ

الحاج سعید نوری

سعید نوری صاحب پر ممبئی پولیس نے مختلف دفعات میں ایف آئی آر درج کیا ہےجس پر ہماری مسلم تنظیموں اور خانقاہوں کی خاموشی مستقبل میں خطرات کے بہت سارے اندیشوں کو جنم دیتا ہے۔

جماعت رضائےمصطفے ،سیتامڑھی کی فلاحی سرگرمیاں

جماعت رضائے مصطفےٰ

اعلیٰ حضرت کی قائم کردہ تنظیموں میں جماعت رضائے مصطفے بھی ایک متحرک تنظیم ہے جو عہد رضاسے آج تک مختلف خطوں میں سرگرم عمل ہے قائد اہل سنت جانشین حضور تاج الشریعہ علامہ شاہ عسجد رضاخاں مد ظلہ العالی نے اس میں نئی روح ڈال دی ہے جس کے سبب

فیس بک کی بدلی صورت: ڈیسک ٹاپ پر ڈارک موڈ کے علاوہ اور بھی بہت کچھ

فیس-بک1

فیس بک نے کچھ عرصہ پہلے اطلاع دی تھی کہ ڈیسک ٹاپ پر اس کا ڈیزائن تبدیل ہونے والا ہے۔ اب یہ سوشل میڈیا سائٹ دنیا بھر میں ایک نئے اوتار میں رواں دواں ہوگئی ہے۔ فیس بک نے مارچ میں اپنے کچھ صارفین کے لئے ڈیسک ٹاپ کو نئے سرے سے ڈیزائن کیا اور کچھ صارفین کو باہر نکال دیا

مزدوروں کی دردناک موت ،بے حسی کا ایک اور فسانہ : احمدرضا صابری

ایڈیٹر-کی-میز-س

این ڈی ٹی وی انڈیا پر مسلسل کئی روز سے دکھایا جارہا تھا کہ ملک بھر میں لاکھوںکی تعدادمیں نقل مکانی کرنے والےمزدور جو پیدل چل کر ہزاروں کیلو میٹر کا سفر طے کررہےپولیس کی مارکی وجہ سے اب اپنا راستہ بدلنے پر مجبور ہوگئے ہیں اور اب وہ مختلف متبادل راستوں کا انتخاب کرنے لگے ہیں جن میں ریل کی پٹری، جنگلات اور اونچی اونچی پگڈنڈیاں ہیں۔

وشاکھا پٹنم گیس لیک: بدترین لاپرواہی کا خمیازہ : احمدرضا صابری

وشاکھا پٹنم گیس لیک

آندھراپردیش کے وشاکھا پٹنم میں ایک کارخانے سے مضرِ صحت گیس کے اخراج کے بعد کم از کم 11 افراد ہلاک اور سینکڑوں متاثر ہوئے ہیں۔بی بی سی کی ایک خبر کے مطابق گیس کے اخراج کا واقعہ وشاکھاپٹنم میں واقع ایل جی پولیمر کے کارخانے میں پیش آیا۔

تالی، تھالی، بجلی اور اب ’’آروگیے سیتو ایپ‘‘ : احمدرضا صابری

ایڈیٹر-کی-میز-س

تالی، تھالی، بجلی اور اب ’’آروگیے سیتو ایپ‘‘ جب اقتدار نا اہلوں کے ہاتھ آتی ہے تو عوام کا بندر ناچ ناچنا تو بنتا ہے۔ کچھ بھی کہیں لیکن وزیر اعظم مودی قسمت کے بہت دھنی ہیں۔ ہندوستان کی طویل ترین تاریخ میں پہلی بار ایک حکمراں کو تاریخ کی سب سے بڑی احمق اور … Read more

کورونا: ۔۔۔اِک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا : احمدرضا صابری

ایڈیٹر-کی-میز-س

کورونا: ۔۔۔اِک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا! w.h.oکی گائیڈ لائن کے مطابق کورونا سے متاثر افراد کی حالت ۱۴ دن کے اندر اندر بگڑنے لگتی ہے اوروہ چاہے نہ چاہے اسے ڈاکٹر کے پاس جانا ہی پڑتا ہے، لہٰذا اگر کوئی شخص یہ سوچے کہ مجھے کورونا ہو اور میں حکومت کی نظروں سے … Read more

واٹس ایپ کا لاک ڈاؤن کے مد نظر کچھ نئے فیچرز کا اعلان : احمدرضا صابری

واٹس-ایپ

لاک ڈاؤن میں لوگوں کا ایک بڑا مطالبہ فیس بک کی ملکیت والی کمپنی واٹس ایپ نے پورا کیا ہے۔
کمپنی نے واٹس ایپ پر ویڈیو کالنگ کے لئے گروپ ممبروں کی تعداد میں بھی اضافہ کیا ہے۔
اینڈرائڈ اور آئی او ایس صارفین اب وائس یا ویڈیو کال کے ذریعے گروپ میں بیک وقت 8 افراد سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

حجۃ الاسلام کی شخصیت اور ان کے تصنیفی کارنامے:ڈاکٹر امجدرضا امجد

گنبد-رضا

حجۃ الاسلام اپنے والد اعلیٰ حضرت قد س سرہ کے جانشین اور ہم عصر علما میں ممتاز شمار ہوتے تھے ،ان کی تصانیفات بھی بڑے پایہ کی ہیںاسلوب ، زبان وبیان ،قوت استدلال اور اتمام حجت کے اعتبار سے بھی آپ کی تصنیفات اہمیت کی حامل ہیں ۔حجۃ الاسلام کے سوانح نگاروں نے اس کا اظہار کیا ہے مگر اس اظہار کے ساتھ ان کتابوں کی تعداد بتانے میں یہ حضرات متعدد الخیال ہیں ۔ڈاکٹر امجد رضا امجد