ملکی حالات پہ سوشل میڈیا کی دوربین : احمدرضا صابری

سوشل-میڈیا

وطن عزیز میں اِن دنوں جو ہورہاہے وہ امید کے خلاف تو نہیں ہے البتہ تباہ کن ضرور ہے۔ دن بدن حالات کی سنگینی بڑھی جارہی ہے افراتفری اور خوف ودہشت کا سایہ گہراتا جارہا ہے۔ غیر یقینی صورت حال اور تشویشناک مستقبل کا ڈر عوام وخواص میں سہرن پیدا کررہا ہے۔موجودہ حکومت اپنے فاشسٹ ایجنڈے کو پورے ملک پر تھوپنے کے لیے کسی بھی حدتک جانے کو تیار ہے۔

فتح اَیوانِ کسریٰ:تاریخی تناظر میں

ایوان-کسریٰ

’’اللہ اکبر! ملک شام کی کنجیاں مجھے دے دی گئیں، قسم بخدا، میں شام کے سرخ محلات کو ملاحظہ کر رہا ہوں‘‘—
پھر کدال چلائی، روشنی چمکی، فرمایا:
’’فارس (ایران) کی چابیاں مجھے عنایت کر دی گئیں— مدائن (بغداد کے قریب شہر، کسریٰ شہنشاہ ایران کا پایہ تخت) کے ایوان میری نگاہوں کے سامنے ہیں‘‘—

لاعلمی کا اعتراف بھی ایک علم ہے: مفتی نفیس احمد مصباحی

کتاب

ہمارا مذہب علم ومعرفت کی شمع روشن کر کے جہالت کے اندھیرے دور بھگانے کی دعوت دیتا ہے، وہ اپنے ماننے والوں پر علم حاصل کر نا فرض قرار دیتا ہے۔ نبی اکرم ﷺ کا ارشاد ہے:

سیاسی تعصبات اورہندوستانی مسلمان

انڈین-مسلم

مزید پڑھیں:ہندوستان کا بدلتا منظرنامہ اور مسلمان مزید پڑھیں:بھارت میں سب سے بڑی اقلیت کا تنگ ہوتا دائرہ حیات -مزید پڑھیں:فتح اَیوانِ کسریٰ:تاریخی تناظر میں

این آرسی پر حکومت کا آمرانہ رویہ

این-آرسی

مزید پڑھیں:سیاسی تعصبات اورہندوستانی مسلمان مزید پڑھیں:بھارت میں سب سے بڑی اقلیت کا تنگ ہوتا دائرہ حیات مزید پڑھیں:اگر آپ کی یادداشت کمزور ہے تو یہ ۹ طریقے اپنائیں اور حیرت انگیز نتیجہ پائیں  

محسن رضویات علامہ سید وجاہت رسول قادری میری نظر میں

سید-وجاہت-رسول-

اس تعارف کے بعد ادارہ تحقیقات امام احمد رضاکراچی کی مطبوعات القلم کو موصول ہونے لگیں اور کچھ شماروں کے بعد ڈھیر ساری قیمتی کتابوں کا اک ذخیرہ القلم میں جمع ہوگیا جس سے تحقیقی کام کرنے میں آسانیاں فراہم ہوئیں۔اللہ رب العزت حضرت سید صاحب قبلہ کو آلام روزگار سے محفوظ رکھے اور انہیں عمرخضری عطافرمائے ۔

تین طلاق کا مسئلہ اور ملکی سیاست

تین-طلاق

تھی،اب تووہ شوہربھی جیل میںہے ،گاؤںسماج کچھ دلائے بھی تو کس سے؟کون پرسان حال ہوگا؟اب توشوہر کے گھروالے بھی غم وغصہ میںہوںگےکہ اس نے ان کے کماؤ فردکوجیل میںبندکرادیااوراب چلی ہے گزارابھتہ کی فرمائش کرنے ،پہلے توکسی حدتک سسرال والوںکی ہمدردیاںساتھ ہوتی تھیںجنھیں اس نے خودہی شوہرکوجیل بھیج کرختم کردیں۔ بی جے پی حکومتیںعام لوگوںکی فلاح وبہبودکے لئے کام کرنے کے بجائے آج ملک میںہروہ کام کرہی ہیںجس س

ماہنامہ تحفہ حنفیہ اور تذکرہ امام احمدرضاایک نظم کے حوالہ سے

گنبد-رضا

ماہنامہ’’تحفۂ حنفیہ ‘‘فکررضاکاپہلااور بے باک ترجمان تھا جس نے اپنے متنوع موضوعات جیسےرد ندوہ ،ردغیر مقلدین، ردقادیانیت، ردنیچریت، ردفرنگیت، ردشیعیت، اشاعت فتاویٰ، اشاعت کتب(قسط وار) نعت ومناقب ،معاصر اخبارات پر ضروری تنقید، تبصرے، خطوط، اشتہار کتب، سوانح، ملی خبریں، مختلف اجلاس،اور مجلس اہل سنت کی روداد وغیرہ کے ذریعہ جماعت اہل سنت کو استحکام بخشا اور عقائد باطلہ کی تردیدو اصلاح مفاسد میں تاریخی کارنامے انجام دئے۔

کنز الایمان :اردو ترجمۂ قرآن کا منفرد عنوان

کنزالایمان

کنز الایمان اردو زبان میں ایک ایسا ترجمۂ قرآن پاک ہے جس میں لفظ و معنیٰ کی حرمت کی مکمل پاسداری کا مزاج و منہاج نظر آتا ہے۔ ایسا سلیس، سادہ، عام فہم اور با محاورہ ترجمۂ قرآن اردو زبان میں کوئی دوسرا نظر نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر یہ کہ اس ترجمۂ قرآن پاک