مفتی سلمان ازہری، مرکز کا فتویٰ اور عوام اہل سنت کا اضطراب
کچھ سوالات جو سوشل میڈیا پر تیزی سے تیر رہے ہیں۔کیا مسجد انتظامیہ کو مذکورہ مسئلے میں حضرت تاج الشریعہ کے موقف کاعلم نہیں تھا؟ یقینا تھا، تو پھر بنا استفتا کا ڈرامہ کیے انہوں نے مفتی سلمان ازہری پر کارروائی کیوں نہیں کی؟