علمائے کرام کی توہین اور شرعی احکام!!

علما کی توہین

یہاں عوام کو عبرت حاصل کرنی چاہیئے کہ کوئی کسی سنی عالمِ دین پر اعتراضات یا بکواسات کر رہا ہو تو وہ جان لیں کہ اگر علمِ دین کی توھین کی نیت سے کچھ کہا تو کافر ہو جائے گا معاذ اللہ اور اس سے تجدید ایمان، تجدید نکاح، تجدید بیعت لازم، اور اگر علمِ دین کی توھین مقصود نہیں

جہیز کا وبال اور شرعی احکام (قسط دوم)

جہیز

اور سیدنا اعلٰی حضرت فاضلِ بریلوی قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں : جہیز عورت کی ملکیت ہوتا ہے اورجب شوہر اس کو طلاق دے دے وہ تمام جہیز لے لے گی، اور اگر عورت مرجائے تو جہیز اس کے وارثوں کو دیا جائے گا شوہر اس میں سے اپنے لئے کچھ بھی مختص نہیں کرسکتا

جہیز کا وبال اور شرعی احکام (قسط اوّل)

جہیز

آج کے ترقی یافتہ انسان جہیز جیسی لعنت میں گرفتار ہونے کی وجہ سے اپنے ارمانوں کا خون کر رہا ہے۔ انہیں یہ خوف لاحق ہوتا ہے کہ آنے والی بچی کی شادی میں جہیز کے نام پر دولت کا ایک بڑا حصہ ہاتھ سے چلا جائے گا

لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ!!

لبیک

دنیا کا کون ایسا مسلمان ہے جو ہوش سنبھالنے کے بعدروضہ رسول پہ حاضری کی تمنا نہ رکھتا ہو یا زیارت حرمین شریفین کا خواہشمند نہ ہو۔چاہے معاشرے کا امیر ہو یا غریب،فقیر ہو یا مسکین،محتاج ہو یا لاچار، حاجت مند ہو یا دولتمند ، چاہے جس طبقہ سے تعلق رکھتا ہو اسکے دل میں روضہ رسول پر حاضری کی خواہش ضرور پیدا ہوتی ہے۔

حج کی فرضیت و اہمیت!!

حج

عبادات میں حج کو ایک خاص مقام و مرتبہ حاصل ہے ۔یہ بےشمار سعادتوں اور ارجمندیوں کا ضامن ہے۔حاجیوں کے لیے مژدۂ جنت ہےحج ماقبل کے تمام گناہوں کو مٹادیتا ہےحج کمزوروں اور عورتوں کا جہاد ہے

قربانی کے فضائل اور مسائل!!

قربانی

   حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ,,جس میں قربانی کرنے کی وسعت ہو اور وہ قربانی نہ کرے وہ ہماری عید گاہ کے قریب نہ آئے۔،، (سنن ابن ماجہ رقم الحدیث ۳۱۲۳)

مدارس کا تعلیمی انحطاط— ایک لمحہ فکریہ!

مدارس

بلاشبہ مدارس دینِ اسلام کے وہ عظیم قلعے ہیں جہاں سے دین و ملت کی حفاظت و صیانت کے لئے ہر دور میں حق پرست افراد تیار کیے جاتے رہے ہیں۔مدارس ہی ہیں جہاں انسان کو عمدہ تعلیم و تربیت سے آراستہ کرکے وطن عزیز کے نام کو سربلند و روشن کرنے والے شہری بناۓ جاتے ہیں۔

تحفظ ناموس رسالت ﷺ

تحفظ ناموس رسالت

آج ہمارے ملک میں جو صورت حال نظر آرہی ہے اور لوگ احتجاج کے لیے نکل پڑے ہیں، یہ ان انتشار پسندوں کا کارنامہ ہے ان انتشار پسندوں کو نظر انداز بھی کیا جاسکتا تھا اگر محبوب کی بات نہ ہوتی مگر بات محبوب کی ہے بلکہ محبوب کونین کی ہے۔

نماز کی پابندی کرنےوالاہمیشہ کامیاب رہا ہے!!

Namaz

نماز تمام تر عبادتوں میں سب سے اہم درجہ رکھتی ہے، اس کی ادائیگی کے لئے خود خلاق کائنات نے بار بار تاکید فرمائی ہے، اور نماز ادا کرنے کا حکم دیا، نیز اس کے ترک پر وعیدیں بھی سنائیں، تاکہ خوف خدا کی بنیاد پر آدمی عبادت کی جانب رجوع کرے