دعوت اسلامی سے اختلاف درست، لیکن مخالفت کیوں؟؟
کچھ جبہ و دستار والوں نے اس تحریک سے حسد کا مرض اس لئے بھی پال رکھا ہے کہ ان کی سوچ میں یہ جہلا اور ان پڑھ لوگوں کی تنظیم ہے، اب اپنی قابلیت اور بڑکپن کے زعم میں ان پڑھ لوگوں کے کارناموں کا اعتراف کرے میں سبکی محسوس کرتے ہیں۔