آہ! ایک عظیم فقیہ ہم سے رخصت ہوا،

آہ! ایک عظیم فقیہ ہم سے رخصت ہوا،

مبلغ اسلام مناظراھل سنت پیر طریقت جلالۃ الفضل والکمال حضرت علامہ الشیخ مفتی عبدالحلیم صدیقی اشرفی رضوی ناگپوری سرپرست دعوت اسلامی و بانی جامعہ ضیائیہ فیض الرضا ددری سیتا مڑھی بہار رحمہ اللہ الرحمن الرحیم کے وصال سے اھل سنت و جماعت کا بظاھربڑا خسارہ ھے۰

حضرت علی المرتضیٰ کر م اللہ وجہہ کی خلافت اور اہم کارنامے :

حضرت علی المرتضیٰ کر م اللہ وجہہ

*حضرت علی المرتضیٰ کر م اللہ وجہہ کی خلافت اور اہم کارنامے :* *حافظ محمد ہا شم قادری مصباحی جمشید پور* موبائل:09386379632, حضرت علی کرم اللہ وجہہ پیغمبر اسلام ﷺ کے چچا زاد بھائی اور آپ کے داماد تھے،آپ کی ولادت 13؍رجب المرجب 10؍ سال قبل از بعثت پیغمبر اسلام ﷺ بمطابق17؍ مارچ 599ء میں … Read more

خواجہ غریب نواز کا حسن کردار اور اخلاق کریمانہ

خواجہ غریب نواز

خواجہ غریب نواز کا حسن کردار اور اخلاق کریمانہ از: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال- انسانی معاشرے ہمیشہ تعلیم و تربیت، اخلاق حسنہ، اعلٰی کردار، اخوت و مساوات اور محبت و شفقت ہی سے عروج و ارتقا حاصل کرتے ہیں- معاشرے کے امن، خوش حالی اور استحکام کا راز اعلٰی تعلیم و … Read more

سلطان الہند خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ کے تعلیمات کی ایک جھلک

تاریخ کے صفحات پر ایسے بے شمار ہستیوں کے نام ملیں گے  جنہوں نے ایسے ایسے کارنامے انجام دیے جن کو  رہتی دنیا تک لوگ یاد رکھیں گے۔ انہیں میں ایک سرسبز و شاداب نام،  گل گلزار چشتیت ، خواجہ خواجگاں،سلطان الہند حضرت سیدنا  خواجہ  معین الدین حسن چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ  کا ہے۔

حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ: احوال و ارشادات!

سلطان الہند، محبت اور انسانیت کے علمبردار حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کی ذات پاک سے خصوصاً ہندوستان میں ایک ایسی شمع روشن ہوئی جو ان کی وفات کے صدیوں بعد بھی رواں دواں ہے اور اپنی پرنور روشنی سے دنیا کو منور کر رہی ہے ۔ بارہویں صدی میں جو غریب نواز اپنے چالیس ساتھیوں اور چند سروسامان خاک نشینوں کے ساتھ اجمیر شریف تشریف لائے تو صداقت کے ایسے چراغ روشن کیے جو صدیاں گزر جانے کے بعد بھی پوری آب و تاب کے ساتھ فروزاں ہے۔

سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز کی دینی و دعوتی خدمات

الحمد للہ رب اللعالمین !تمام خوبیاں اللہ رب العزت کو جو مالک و پالنہار ہے سارے جہان والوں کا اور لاکھوں، کروڑوں احسان ہے بے شمار نعمتیں عطا فرمانے والے رب کریم کا کہ ایمان جیسی اعلیٰ نعمت سے بھی مالامال فرمایا اور ایمان کی جان محبت رسول اللہ ﷺ سے بھی سرفراز فرمایا۔ چونکہ یہ نعمت سب کو نہیں ملتی، اللہ جسے چاہتاہے اپنے فضل سے نوازتا ہے۔

مجاہد ملت علامہ شاہ حبیب الرحمٰن : حیات و خدمات

Mujahide-Millat

   حضور مجاہد ملت کی ولادت 8/ محرم الحرام 1322ھ بمطابق 22/مارچ 1904ء میں ہوئی۔اور وصال مبارک 6/جمادی الاول 1401ھ بمطابق 13/مارچ 1981ء میں ہوا۔ آپ کی 78 سالہ زندگی سے 28/سالہ زندگی سے 28 سال تعلیم و تربیت کے لیے نکال دیۓ جائیں تو 50/سال بچ جاتے ہیں۔یعنی آپ پورے پچاس سال تک پورے ہوش وحواس کے ساتھ مذہب و مسلک اور قوم وملت کی خدمات انجام دیتے رہے۔جب جہاں جیسی ضرورت پیش آئی آپ نے ملک وملت کے لئے خود کو پیش کیا۔

جانے والے تیرا خدا حافظ !!

Syed-Afzal-Miyan

بخدمت امین ملت حضرت سید امین میاں برکاتی صاحب ورفیق ملت حضرت سید نجیب حیدر برکاتی صاحب قبلہ سجادہ نشین خانقاہ مارہرہ مطہرہ ____محترم سید افضل میاں برکاتی صاحب کی رحلت کی خبر سن کر حد درجہ افسوس ہوا۔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ۔گذشتہ ایک سال سے صحت کے اتار چڑھاؤ میں یک گونہ امید تھی کہ جلد ہی آپ شفا یاب ہوکر لوٹیں گے اور فکر وفن کی محفلوں کو حسب سابق زینت بخشیں گے مگر….

صدق و صفا اور اخلاص و وفا میں اپنی مثال آپ تھے سید افضل میاں قادری

Syed-Afzal-Miyan

 سرزمین مارہرہ شریف کی پاک زمین پر خانوادہ برکاتیہ میں حضور احسن العلماء علیہ الرحمہ کے ایک لائق و فائق و صالح فرزند جنھوں نے علم و ادب و تصوف و طریقت کے ماحول میں اپنی آنکھیں کھولی، دیکھتے دیکھتے علوم دینیہ سے واقفیت  کے بعد عصری علوم کی طرف متوجہ ہوے ، جہاں پر انہوں نے بی اے ، BA.  ایل ایل بی، LLB. ایل ایل ایم. LLM. جیسی اعلی ڈگریاں حاصل کی. اور آپ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی میں بحیثیت رجسٹرار اپنی خدمت انجام دی

وہی چراغ بجھا جس کی لو قیامت تھی۔۔!!

syed kumail ashraf

دنیاے سنیت کے لیے 2020عیسوی کا سال بڑا ہی المناک اور غم کا سال کے طور پہ یاد کیے جائیں گے وہ دن دور نہیں کہ موجودہ سال کے خاتمے کا چند دن ہی بچے ہیں اور یہ سال اپنے آخری مرحلے کو طے کررہا ہے اس سال کو دنیائے سنیت کافی دنوں تک یاد کرتے رہیں گے ۔اس لئے کہ پوری دنیا جہاں ایک طرف کرونا وائرس،لاوکڈاون ، سی اے اے ، این آرسی ، بابری مسجد ،تین طلاق کا قضیہ ، مآب لنچنگ ، گوکشی اور اب لو جہاد جیسے معاملات سے جھوجھ ہی رہے