ٹاٹا کا اشتہار اور اسلام مخالف ذہنیت !!

ان دنوں ٹاٹا کے جیولری برانڈ ‘تَنِشق’ کا اشتہار موضوع بحث بنا ہوا ہے۔اشتہار میں ایک حاملہ ہندو لڑکی کو مسلم گھرانے کی بہو کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ جہاں مسلم خاندان، ہندو بَہُو کی "گود بھرائی” کی تقریب میں "ہندوانہ رسمیں” کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔امیدوں کے عین مطابق اشتہار کے منظر عام پر آتے ہی شدت پسندوں نے اسے ہندو تہذیب