اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے رام مندر کی تکمیل کی تاریخ کا ذکر کیا جا رہا ہے: شرد پوار
[ad_1] نامہ نگاروں کے ایک سوال کے جواب میں این سی پی سربراہ نے کہا کہ مجھے یقین نہیں ہے کہ یہ مسئلہ (رام مندر کی تکمیل کی تاریخ) مرکزی وزیر داخلہ سے متعلق ہے۔ بہتر ہوتا اگر رام مندر کے پجاری ایسا کہتے، لیکن اگر وہ (شاہ) پجاری کی ذمہ داری لے رہے ہیں … Read more