تعلیم نسواں کی اہمیت و افادیت : مزمل رضا فیضانی

تعلیم-نسواں

علم وہ لازوال دولت ہے جسے عالم انسانی کا ہر مکتب فکرو جود انسانیت کا جزواعظم قرار دیتا ہے بلا تفریق مذہب و ملت ہر مکتب خیال اس کی اہمیت و افادیت اور وقعت و ضرورت کا سچے دل سے معترف ہے بالخصوص مذاہب عالم میں اسلام کو یہ فخر حاصل ہے کہ اس نے تعلیم و تعلیم کی پرزور تبلیغ کی ایمان و عمل کے ساتھ کسب علم اور اشاعت علم کو ضروری قرار دیا اصلاح معادو معاش دین و شریعت کی تفہیم اور رب کائنات کی معرفت کے لئے حصول علم کو فرض قرار دیا اس کے نزدیک دین و دنیا کی کامرانی اور فلاح نور علم کے

بچے اور بچیوں کے لیے اسلامی تاریخی نام

بچے اور بچیوں کے تاریخی نام

نہ تو کوئی فنی شاہکار ہے اور نہ کوئی فخرو مباہات والی قابل قدرچیز جسے ہم اہل علم کی خدمت میں پیش کرکے فخر محسوس کریں یا دادوتحسین کے امید وار بنیں ۔البتہ اپنے چند شاگردوں کی فرمائش پر یہ صفحات چند ماہ کی سعی میں تیا ر کرکے ان شائقین کے لئے ہدیہ کررہاہوں جو اپنے بچوں اور بچیوں کے تاریخی نام رکھنے کے خواہشمند ہوں وہ اس رسالہ سے استفادہ کرسکتے ہیں۔

صاحب! کٹورا تھما کر ہی دم لیں گے

Indian-Economy-1

گذشتہ دن ہوئی (جی ایس ٹی )کاونسل کی 41ویں اجلاس میں مرکزی حکومت کی جانب سےریاستی حکومتوں سے کئے گئے جی ایس ٹی معاوضہ دینے کے وعدہ کو تورڈیا گیاہے، جب کہ گودی میڈیا اس خبر کو توڑ موڑکر دکھا رہی ہے جوکہ بکاہوا میڈیاہے یہ سبھی لوگ اچھی طرح سے جانتے مانتے اور سنتے آرہے ہیں، جی ایس ٹی کا معاملہ  یہ ایک بہت ہی سنگین اور ملک کے معاشی حالات کو بد سے بدتر کرنے والا معاملہ ہے، جب کہ ریاستوں کو ان کے حصے کا پیسہ ملنا چاہئے کیونکہ یہ جمہوری حق ہےاور مرکزی حکومت کو اس پر پابندی لگانے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے، واضح ہو کہ مارچ سے ہی باضابطہ ادائیگی نہیں کی گئی، 

مسلم دشمنی پر مشتمل مواد منافع بخش تجارت : فیس بک

فیس-بک

چاردن پیشتر تقریباً ہر اخبار میں ایک شہ سرخی لگی ہوئی تھی کہ ہندوستان میں فیس بک نے مسلم مخالف پوسٹس کو ہٹانے سےانکار کیاہےان پیغامات بیانات کو نہ ہٹانے کی جو وجہیں اس نے بتائی ہے پہلی یہ کہ فیس بک کپمنی کا خسارے میں پڑنے کا ڈر، اوردوسری وجہ حکومت سے تعلق خراب ہوجانے کاڈر، 

امارات-اسرائیل معاہدہ: حقائق کے آئینے میں !!

اسرائیل1

1967 کی عرب اسرائیل جنگ کے بعد اسرائیل نے فلسطین کے غرب اردن(west Bank) پر قبضہ کرلیا تھا۔ انہیں زمینوں پر اسرائیل غیر قانونی طریقے پر اپنی بستیاں تعمیر کررہا ہے۔ اب تک تقریباً 140 یہودی بستیاں تعمیر ہوچکی ہیں جن میں قریب 6 لاکھ یہودی آباد ہیں۔

حضرت تاج الشریعہ کی تصاویر کا سوشل میڈیا پر شیر کیاجانا کار بدانجام اور بدبختانہ عمل ہے

تاج-الشریعہ

اس فعلِ قبیح کو جو شرعاً ممنوع ہے اسکو آج نہ روکاجائے تو ہماری آنے والی نسل بنام مسلک اعلی حضرت کے پھر وہی کام کریگی جو آج چند جہلا پیر کے جہلا مرید کرنے لگے ہیں اپنے پیر کے تصاویروں کو اپنے موبائل ، فیس بک ، ٹویٹر ، دکان ، مکان ، خانقاہ ، درگاہ ،