اتر پردیش: انتظامیہ پر جھونپڑی کو مبینہ طور پر آگ لگانے کا الزام، ماں بیٹی جل کر ہلاک، پولیس تفتیش میں مصروف پولیس تفتیش میں مصروف
[ad_1] نئی دہلی: اتر پردیش کے کانپور دیہی علاقے سے ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ تجاوزات ہٹانے گئے انتظامیہ کے لوگوں نے جھونپڑی کو آگ لگا دی۔ اس واقعہ میں اس جھونپڑی میں رہنے والی ماں بیٹی جل کر ہلاک ہوگئیں۔ بیوی اور بیٹی کو بچانے کی کوشش میں … Read more