دہلی میں پارکنگ کے تنازع پر پڑوسی نے باپ بیٹے کو گولی مار دی، دونوں کی حالت نازک
[ad_1] معاملے کی حساسیت کے پیش نظر دہلی پولیس کے جوانوں کو متاثرہ کے گھر کے باہر تعینات کر دیا گیا ہے۔ راجدھانی دہلی میں شرپسندوں کے حوصلے بلند ہیں۔ تازہ ترین معاملہ شمال مشرقی دہلی کے بھجن پورہ تھانے کے جمنا وہار سے سامنے آیا ہے۔ معمولی جھگڑے میں پڑوسی نے فائرنگ کر کے … Read more