خوش رہنے والے بچوں کی سات عادات
سکرین بند ہوتے ہی اگر بچے "میں بور ہو رہا ہوں” کا راگ الاپتے ہیں تو آپ انہیں مختلف کام کرنے کا آئیڈیا دے سکتے ہیں۔ جیسے پتھر پینٹ کر لیں، شیشے کا گلدان پینٹ کر لیں جسے کچھ دن بعد دھو کر دوبارہ پینٹ کر سکیں، کاغذ کی کشتیاں جہاز بنانا، بلبلے بنانا، کتاب پڑھنا، اچھلنا کودنا،