مہاراشٹر میں اپریل تک 30 ہزار اساتذہ کی پوسٹیں بھری جائیں گی۔
[ad_1] مہاراشٹر کے اسکولی تعلیم کے وزیر دیپک کیسرکر نے جمعرات کو اسمبلی میں کہا کہ اساتذہ کی 30,000 اسامیاں ٹیچرس اپٹیٹیوڈ اینڈ انٹیلی جنس ٹیسٹ (TAIT) کے ذریعے پُر کی جارہی ہیں اور یہ عمل اپریل تک مکمل ہوجائے گا۔وزیر نے کہا کہ سال میں دو بار TAIT کا امتحان کرانے کا فیصلہ کیا … Read more