وشاکھا پٹنم گیس لیک: بدترین لاپرواہی کا خمیازہ : احمدرضا صابری

وشاکھا پٹنم گیس لیک

آندھراپردیش کے وشاکھا پٹنم میں ایک کارخانے سے مضرِ صحت گیس کے اخراج کے بعد کم از کم 11 افراد ہلاک اور سینکڑوں متاثر ہوئے ہیں۔بی بی سی کی ایک خبر کے مطابق گیس کے اخراج کا واقعہ وشاکھاپٹنم میں واقع ایل جی پولیمر کے کارخانے میں پیش آیا۔