نوجوان ہی قوموں کا قیمتی اثاثہ اور تابناک مستقبل ہواکرتے ہیں : وقار اعظم مصباحی
کسی بھی قوم کا قیمتی اثاثہ و سرمایہ اور روشن و تابناک مستقبل نوجوان ہوا کرتے ہیں وہ چاہیں تو دنیا کو رشک جنت بنادیں اور چاہیں تو نمونہ جہنم، کسی بھی قوم کی حقیقت جاننے کے لیے ان کے نوجوانوں کا کردار دیکھا جاتا ہے،