بنگال میں ایک بار پھر وندے بھارت ٹرین پر پتھراؤ، گزشتہ 2 دنوں میں دوسرا واقعہ
[ad_1] نئی دہلی: ہاوڑہ اور نیو جلپائی گوڑی کو جوڑنے والی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھائے جانے کے کچھ ہی دن بعد مغربی بنگال میں گزشتہ 2 دنوں میں ٹرین پر پتھراؤ کے 2 واقعات ہوئے ہیں، تاہم اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ مرکزی دروازے کا صرف ایک شیشہ متاثر ہوا۔ ٹرین … Read more