غازی آباد سے 30 لاکھ روپے تاوان کے لیے اغوا کی گئی لڑکی کی لاش بلند شہر سے ملی
[ad_1] علامتی تصویر نئی دہلی : اتوار کو غازی آباد سے 30 لاکھ روپے تاوان کے لیے اغوا کی گئی 11 سالہ لڑکی کی لاش بلند شہر سے ملی ہے۔ غازی آباد کے نندگرام تھانہ علاقے کی نئی بستی کالونی میں رہنے والی خوشی کو اتوار کے روز 30 لاکھ روپے تاوان کے لیے اغوا … Read more