راہول نااہلی کیس: کشمیری رہنماؤں کی مرکزی حکومت پر تنقید
[ad_1] کانگریس جموں و کشمیر یونٹ کے صدر وقار رسول وانی اور کانگریسی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے سیاہ پٹیاں اور ماسک پہنے جموں کے شہیدی چوک میں پارٹی ہیڈکوارٹر کے باہر اپنے لیڈر کی نااہلی کی مذمت کے لیے احتجاج کیا۔ وقار رسول وانی نے کہا کہ ’’انہوں نے بے خوف ہوکر عام … Read more