گستاخی : ہماری اور اقوام متحدہ کی ذمہ داری!!

گستاخی

اکٹوبر ۲۰۰۱ سے مسلسل شان رسالت میں گستاخی اورفعل قبیح میں درندگی کے ماہر سفاکی کے شہنشاہ لگے ہوے ہیں ،جسکی ابتدا ڈینمارک کے یہودی اخبار "جیلنڈر پوسٹن” نے کی اسی سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اٹلی،فرانس،جرمنی ،ہایلنڈوغیرہ شانہ بشانہ کھڑے ہوئے، آج پھر اسی