نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے کہا کہ اظہار رائے کی اتنی آزادی دنیا میں کہیں نہیں مل سکتی۔
[ad_1] انہوں نے ملک میں ہو یا بیرون ملک کچھ لوگوں کے ’شتر مرغ‘ کے رویے پر تنقید کی اور کہا کہ ہم اپنی کامیابیوں کو کیسے نظر انداز کر سکتے ہیں۔ سونیا گاندھی کے حالیہ مضمون ‘انفورسڈ سائیلنس’ کا بالواسطہ حوالہ دیتے ہوئے دھنکھر نے کہا کہ ہندوستان میں اظہار رائے کی آزادی دنیا … Read more