پاکستان،بنگلہ دیش اور افغانستان سے غیر مسلموں کو لانے والے کہاں ہیں؟
زیادہ دن نہیں گزرے جب پورا ملک سی اے اے کی آگ میں سلگ رہا تھا.پڑوسی ممالک کے شہریوں کو بھارت لانے کی آڑ میں مسلمانوں کی شہریت ختم کرنے ساژشیں چل رہی تھیں۔ایوان اقتدار سے لیکر گاؤں کے گلیاروں تک موسمی "انسانیت نوازوں اور ہمدردوں” کی ٹولیاں