سپریم کورٹ کا جج کو دہشت گرد کہنے پر برہمی کا اظہار، شوکاز نوٹس جاری

[ad_1] علامتی تصویر نئی دہلی : سپریم کورٹ نے جمعہ کو ایک مدعی کی طرف سے عدالت عظمیٰ کے ایک جج کو ‘دہشت گرد’ کہنے پر برہمی کا اظہار کیا اور رجسٹری کو اسے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا۔ سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس ہیما کوہلی کی بنچ نے … Read more