بدایوں میں تین لڑکیاں مشکوک حالات میں لاپتہ، سیکورٹی میں تعینات تین خواتین کانسٹیبل معطل
[ad_1] بدایوں ضلع کے صدر کوتوالی علاقے میں ضلع خواتین اسپتال کے احاطے میں واقع ‘ون اسٹاپ سینٹر’ سے تین نوعمر لڑکیوں کے مشتبہ حالات میں لاپتہ ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک سینئر انتظامی افسر نے منگل کو یہ جانکاری دی۔افسر نے بتایا کہ معاملے کی جانچ ضلع ریونیو افسر کو سونپی گئی … Read more