صرف مسلمان سیکولرزم کا بوجھ ڈھورہا ہے!!

لالو ملایم اویسی

سوائے ایک بار پردھانی کے کبھی موقع ہی میسر نہیں آیا کہ میں کسی کو ووٹ کر سکوں ۔۔۔ اللہ کے فضل سے اسی لیے کسی بھی پارٹی کا طرفدار ، بھکت یا چمچہ ہونے سے محفوظ ہوں۔کہنے کو تو ایک دھرم نرپیچھ دیس ہے لیکن ہمارے ملک کی سیاست کبھی دھرم نرپیچھ نہیں رہی