جے این یو انتظامیہ نے بی بی سی کی دستاویزی فلم کو اسکرین ہونے سے روکنے کے لیے طلبہ یونین کے دفتر کا بجلی اور انٹرنیٹ کنکشن منقطع کر دیا

[ad_1] علامتی تصویر نئی دہلی : جواہر لعل نہرو (جے این یو) انتظامیہ نے وزیر اعظم نریندر مودی پر بی بی سی کی متنازع دستاویزی فلم کی نمائش روکنے کے لیے طلبہ یونین کے دفتر کی بجلی اور انٹرنیٹ کنکشن کاٹ دیا ہے۔ جے این یو انتظامیہ کی سخت ہدایات کے باوجود طلبہ کا ایک … Read more