مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ پر نازیبا تبصرہ کرنے پر کانگریس لیڈر کے خلاف مقدمہ درج

[ad_1] مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کے خلاف نازیبا ریمارکس کرنے کے الزام میں پولیس نے جمعہ کو اندور کے ایک کانگریس لیڈر کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ ایک پولیس افسر نے یہ اطلاع دی۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ڈی سی پی) سمپت اپادھیائے نے نامہ نگاروں کو بتایا … Read more