ترکی میں زلزلے کی تباہی: اتراکھنڈ کے نوجوان کی لاش ملبے سے ملی
[ad_1] نئی دہلی: ترکی میں گزشتہ دنوں آنے والے زلزلے نے کئی علاقوں میں تباہی مچا دی تھی۔ ترکی کے کئی علاقے اب بھی ایسے ہیں جہاں امدادی اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔ ترکی کے مالتیا میں جاری ایسے ہی ایک امدادی کام کے دوران ملبے سے ہندوستانی نژاد نوجوان کی لاش ملی ہے۔ … Read more