وزیروں، ایم پیز، ایم ایل ایز اور اعلیٰ عہدوں پر فائز افراد کی آزادی اظہار اور تقریر پر کسی اضافی پابندی کی ضرورت نہیں: سپریم کورٹ
[ad_1] یہ فیصلہ جسٹس ایس عبدالنذیر، جسٹس بھوشن آر گوائی، جسٹس اے ایس بوپنا، جسٹس وی راما سبرامنیم اور جسٹس بی وی ناگرتنا کی آئینی بنچ نے سنایا ہے۔ جسٹس راما سبرامنیم نے اکثریت کا یہ فیصلہ سنایا۔ تاہم بنچ میں شامل جسٹس بی وی ناگارتنا نے اپنا الگ فیصلہ سنایا۔ جسٹس ناگارتنا نے واضح … Read more