دنیا بھر میں فیس بک، وہاٹس ایپ، انسٹاگرام ٹھپ، ٹھیک کرنے کی کوششیں جاری

[ad_1] نئی ہلی،5؍اکتوبر (ایس او نیوز؍ایجنسی) دنیا بھر میں پیر کی شام سوشل میسجنگ سائٹس اور ایپ فیس بک، انسٹاگرام، وہاٹس ایپ اور میسنجر ٹھپ ہو گئے۔ گزشتہ تقریباً ڈیڑھ گھنٹے سے ان تینوں سوشل میڈیا ایپس اور سائٹس کی خدمات ٹھپ پڑی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان تینوں سائٹ کے سرور میں … Read more