واٹس ایپ کا لاک ڈاؤن کے مد نظر کچھ نئے فیچرز کا اعلان : احمدرضا صابری

واٹس-ایپ

لاک ڈاؤن میں لوگوں کا ایک بڑا مطالبہ فیس بک کی ملکیت والی کمپنی واٹس ایپ نے پورا کیا ہے۔
کمپنی نے واٹس ایپ پر ویڈیو کالنگ کے لئے گروپ ممبروں کی تعداد میں بھی اضافہ کیا ہے۔
اینڈرائڈ اور آئی او ایس صارفین اب وائس یا ویڈیو کال کے ذریعے گروپ میں بیک وقت 8 افراد سے رابطہ کرسکتے ہیں۔