کرناٹک: بی جے پی لیڈر ایشورپا کی مشکلات میں اضافہ، عدالت سے ٹھیکیدار کی موت کی دوبارہ تحقیقات کرنے کی درخواست کی

[ad_1] کرناٹک بی جے پی رہنما اور سابق وزیر کے ایس ایشورپا (فائل فوٹو) بنگلورو: کرناٹک بی جے پی کے سینئر لیڈر کے ایس ایشورپا کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ ٹھیکیدار سنتوش پاٹل کی خودکشی کے معاملے میں ان کے اہل خانہ نے بنگلور کی ایک عدالت میں دوبارہ تحقیقات کرانے کی اپیل کی ہے۔ … Read more