الاؤ پر پینٹ تھینر ڈالنے سے حاملہ خاتون اور شوہر جل گئے۔
[ad_1] علامتی تصویر نئی دہلی : ملک کی راجدھانی دہلی کے بوانا علاقے میں ایک لڑکے نے الاؤ میں ‘پینٹ تھینر’ ڈال دیا، جس کے بعد آگ کے شعلوں کی وجہ سے حاملہ خاتون کے ساتھ ساتھ اس کا شوہر بھی جھلس گیا۔ پولس نے پیر کو یہ جانکاری دی۔ تاہم، دہلی کمیشن برائے خواتین … Read more