دہلی حکومت نے اپنی پرانی ایکسائز پالیسی کو مزید چھ ماہ کے لیے بڑھا دیا۔
[ad_1] نئی دہلی: دہلی حکومت نے اپنی پرانی ایکسائز پالیسی کو اگلے چھ ماہ کے لیے بڑھا دیا ہے۔ حکام نے بدھ کو یہ جانکاری دی۔ پرانی ایکسائز پالیسی کے تحت صرف ریاستی کارپوریشنوں کو ہی شہر میں شراب خوردہ فروشی کی اجازت ہے۔ موجودہ ایکسائز پالیسی 31 مارچ کو ختم ہونے والی تھی اور … Read more