میرے نام یو پی اے چیئرپرسن سونیا گاندھی کو لکھا گیا خط جعلی ہے: سدارامیا

[ad_1] بنگلورو: کانگریس کے سینئر لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کو الزام لگایا کہ کچھ شرارتی عناصر نے پارٹی ہائی کمان کو ان کے نام خط لکھے ہیں۔ ایسا کرکے وہ میرے اور ہائی کمان کے درمیان دراڑ پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ اس پر سدارامیا نے ٹویٹ کیا، "یہ خط … Read more