ٹیم ٹھاکرے کا دعویٰ – شیوسینا کا نام اور انتخابی نشان خریدنے کے لیے 2000 کروڑ روپے کی ڈیل ہوئی
[ad_1] ممبئی: شیوسینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے رہنما سنجے راوت نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ شیوسینا کے نام اور انتخابی نشان ‘کمان اور تیر’ کو خریدنے کے لیے "2000 کروڑ روپے کا سودا” کیا گیا ہے۔ تاہم، مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے کی قیادت میں کیمپ کے ایک ایم ایل اے سدا … Read more