کرناٹک میں تین دن سے جاری بارش، سڑکیں زیر آب، گاڑیاں تباہ
[ad_1] بنگلورو میں تین دنوں سے جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے عام زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ بنگلور: کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں گزشتہ تین دنوں سے جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے معمولات زندگی درہم برہم ہے۔ شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ بارش کے باعث سڑکیں اکھڑ گئی ہیں۔ بدھ … Read more