آلے محمد اقبال دہلی کے نئے ڈپٹی میئر بن گئے بی جے پی کے امیدوار کمال باغی کو شکست
[ad_1] نئی دہلی: میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی) میں میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدوں کا انتخاب مکمل ہو گیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے امیدوار آلے محمد اقبال دہلی کے نئے ڈپٹی میئر ہوں گے۔ انہوں نے بی جے پی کے کمال باغی کو شکست دی ہے۔ الیکشن میں کل 265 ووٹ … Read more