تبلیغی جماعت کیس میں تاریخی عدالتی فیصلہ

تبلیغی جماعت کیس میں تاریخی عدالتی فیصلہ

تبلیغی جماعت کیس میں تاریخی عدالتی فیصلہ:آئینی اصولوں کی فتح یا الزامات کی شکست؟ شمس آغاز ایڈیٹر،دی کوریج Mobile:9716518126 shamsaghazrs@gmail.com ہندوستان کی عدلیہ نے حال ہی میں ایک ایسا فیصلہ سنایا ہے جو قانونی تاریخ میں نہ صرف ایک نظیر کے طور پر یاد رکھا جائے گا بلکہ اس نے سماجی انصاف، آئینی اصولوں اور … Read more

کورونا کال میں اندیشہ وخوف سے بھرا سفر

کورونا کال میں اندیشہ وخوف سے بھرا سفر تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور مولائے رحیم وکریم نے اتنی وسیع وعریض دنیا بنائی ہے اور اس میں طرح طرح کی نعمتیں پیدا فر مائی ہیں، جس کا احاطہ انسانوں کے بس سے باہر ہے۔ کہیں زمین سے تیل نکلتا ہے،کہیں سے سونا نکلتا … Read more

اگر منہ میں زبان رکھتے ہیں تو بولیں، ہاتھ میں قلم رکھتے ہیں تو لکھیں : احمدرضا صابری

Editorial Al Raza Network

ملک کی جی ڈی پی کو ڈبل ڈیجٹ میں لانے والے آج مائنس ۲۴؍ پر ایسے خاموش ہیں جیسے کچھ ہواہی نہیں ہے۔ تصور کریں اگر یہی پلس ۱۰؍ بھی ہوتا تو آج حکومت اور ان کی زرخرید میڈیا کسی سطح پر ناچ رہی ہوتی تھی۔پچھلے سات سالوں میں جتنےبھی فیصلے لیے گئے وہ سب ملک کےدستور کو منہ چڑھانے والے اور جمہوریت کا مذاق اڑانے والے تھے۔ لیکن جو بھی کیا گیا بہت سلیقے سے اور غیر قانونی کو قانونی جامہ پہنا کر کیا گیا۔

ادارہ شرعیہ پٹنہ کا بڑا اعلان، فضیلت اور تخصص فی الفقہ تک لیے جائیں گے داخلے، یہاں سے بھریں آن لائن فارم

ادارہ-شرعیہ

پٹنہ:کووڈ-19 کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں تمام شعبہ ہائےحیات مفلوج ہوکر رہ گئے ہیں وہیں تعلیمی اداروں خاص کر مدارس اسلامیہ اس وبا سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں،اب اِن مدارس کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ جو درپیش ہے وہ یہ کہ اس بار تعلیمی سال کا آغاز کیسے کیا جائے۔ یہ بات واضح ہے بہار وجھارکھنڈ سے بڑی تعداد میں

پاکستان،بنگلہ دیش اور افغانستان سے غیر مسلموں کو لانے والے کہاں ہیں؟

مزدور1

زیادہ دن نہیں گزرے جب پورا ملک سی اے اے کی آگ میں سلگ رہا تھا.پڑوسی ممالک کے شہریوں کو بھارت لانے کی آڑ میں مسلمانوں کی شہریت ختم کرنے ساژشیں چل رہی تھیں۔ایوان اقتدار سے لیکر گاؤں کے گلیاروں تک موسمی "انسانیت نوازوں اور ہمدردوں” کی ٹولیاں

مولانا ولی رحمانی جواب دیں!!کیافقہ حنفی میں گھروں میں عید وجمعہ کی نماز درست ہے؟؟

ولی-رحمانی

ملک میں جب سے لاک ڈاؤن کاسلسلہ شروع ہو اہے وقفہ وقفہ سے جمعہ وعید کے حوالہ سے مختلف اور متنازع تحریریں اخبارات اورسوشل میڈیا پہ گردش کررہی ہیں ۔ان میں کچھ تو ذمہ داران کی ہیں اور کچھ ان لوگوں کی بھی ہیں جو جذبہ خود نمائی میں کچھ نہ کچھ بولتے رہنا ضروری خیال کرنے کی عادی ہیں۔

عید کی شاپنگ: میڈیا کا پوراجتھہ کیمرہ لے کر بازاروں میں مسلمانوں کی منتظر ہے : احمدرضا صابری

عید-کی-شاپنگ

عید کی شاپنگ کے لیے ٹرپنے والوں میں دو طرح لوگ ہیں۔ ایک تو وہ جو خیر سے صاحب ثروت ہیں اور پیسے کی گرمی کو عید جیسے موقع پر ہرگز برداشت نہیں کرسکتے ، بھلے ہی کپڑے پہن کر گھر میں ہی ایک دوسرے کا منہ دیکھنا پڑے

مزدوروں کی دردناک موت ،بے حسی کا ایک اور فسانہ : احمدرضا صابری

ایڈیٹر-کی-میز-س

این ڈی ٹی وی انڈیا پر مسلسل کئی روز سے دکھایا جارہا تھا کہ ملک بھر میں لاکھوںکی تعدادمیں نقل مکانی کرنے والےمزدور جو پیدل چل کر ہزاروں کیلو میٹر کا سفر طے کررہےپولیس کی مارکی وجہ سے اب اپنا راستہ بدلنے پر مجبور ہوگئے ہیں اور اب وہ مختلف متبادل راستوں کا انتخاب کرنے لگے ہیں جن میں ریل کی پٹری، جنگلات اور اونچی اونچی پگڈنڈیاں ہیں۔