مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے 850 نئے کیسز، چار مریضوں کی موت
[ad_1] ہفتہ کو مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 850 نئے معاملے سامنے آئے۔ ممبئی: ہفتہ کو مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 850 نئے معاملے سامنے آئے، جب کہ انفیکشن کی وجہ سے چار مزید مریضوں کی موت ہو گئی۔ یہ اطلاع محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بلیٹن میں … Read more