شیو سینا نے سنجے راوت کو پارلیمانی پارٹی لیڈر کے عہدے سے ہٹایا، گجانن کیرتیکر کو ملی ذمہ داری
[ad_1] (فائل فوٹو) نئی دہلی/ممبئی: مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے کی قیادت والی شیو سینا نے سنجے راوت کو پارلیمانی پارٹی لیڈر کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ لوک سبھا ممبر گجانن کیرتیکر کو مقرر کیا ہے۔ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھر کو … Read more